شام‘ کیمیائی ہتھیاراورمعصوم بچے جی ہاں شام کے لوگوں کی وہاں کہ معصوم بچوں کی اس سے بھی بدتر حالت ہے۔ ہمارے لئے کیا یہ طے کرنا ضروری ہے کہ ان کا مذہب کیا ہے یا ان کا فرقہ کیا ہے؟