ہند کے حقیقی سلطان – خواجہ غریب نوازاجمیری
عقیدت کی وسعت سمندر سے زیادہ گہری ہوتی ہے اور جب بات تصوف کی ہو تو عقیدت رضائے الٰہی کی معراج سے آسمان کی وسعتوں کو چھونے لگ جاتی ہے۔ اس بات سے انکار ممکن نہیں ہے کہ ہندوستان میں پہلے بھی کئی اولیائے کرام تشریف لائے اور انہوں نے بڑی محنت…