کیا لاہورمیں ایک چوبرجی اور ہے؟
میرا سوال آپ کو اتنا ہی مضحکہ خیز لگے گا اگر میں پوچھوں کہ کیا لاہور میں شالیمار باغ دو ہیں ؟ انہیں بھی جو اس شہر صد صفات سے اپنی سات پشتوں کی پیدائشی وابستگی کو وجہ افتخارمانتے ہیں۔ پھر میں کس شمار میں ہوں؟۔ اب تو ٹی وی کو زیادہ دیکھنے…