کیا ترقی تہذیب و تمدن سے ماورا ہوتی ہے؟
کسی بھی تاریخی اہمیت کی حامل شے کو تلاش کرنے کیلئے اس دور کی کتابوں سے رجوع کیا جاتا ہے کیوں کہ اس وقت ان کتابوں کے منصفین کا ہونا تو ناممکن سی بات ہوتی ہے، مگر کتابوں میں جھانکے گا کون اور ان میں سے نکالے گا کون؟ پڑھنے والے نصاب کی سیکڑوں…