ماہرین نے پاکستان میں دریائے سندھ کی بحالی کے لئے اقدام کا خیر مقدم کیا ہےحکومت موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں سنجیدہ ہے لیکن طاس میں بڑے انفرا اسٹرکچر سے نمٹنے میں ناکامی کی وجہ سے اسکی کوششیں محدود ہیں۔