مستقبل میں ہمارا ایڈریس کیسا ہوگا؟ اگر آپ سے کوئی پوچھے کہ آپ کا کائناتی پتہ کیا ہے؟ تو آپ کو ذرا بھی الجھن و پریشانی کا شکار ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ کائنات میں سمت کا تعین کئے بغیر آپ اپنا کائناتی پتہ بتا سکتے ہیں۔