پاک افغان تنازعہ‘ تاریخی حقائق کیا ہیں؟
یہ سمجھنا کہ پاکستان تنازعے کی جڑ ہے درست اور دیانت داری پہ مبنی رائے نہیں پاکستان اس مسئلے کا حصہ ضرور ہے بذات خود مسئلہ نہیں۔ صرف پاکستان کو اس معاملے میں فریق قرار دینا ایسا ہی ہے کہ کسی کی بات کو بغیر سیاق و سباق کے پیش کیا جائے ،…