مائی عیدو – ہماری ثقافت کی آخری امین
اس کی عمرستر پچھتر سال کے درمیان تھی ‘ جسم دبلا پتلا ‘ قد لمبا ‘ سر پے سفید بالوں کا گچھا جس میں کہیں کہیں کوئی پرانی لگائی مہدی کا رنگ بھی نظر آجاتا،سردی ہو یا گرمی ایک ہی پرانی شلوار قمیض پہنے جس میں کہیں کہیں پیوند لگے ہوتے،لمبے سوکھے…