پاکستان سپرلیگ کو پاکستان لانا ہے
میدانوں میں کھیلے جانے والے کھیلوں میں کرکٹ کا تیسرا نمبر ہے۔ کرکٹ کی ابتداء برطانوی راج میں ہوئی اور آدھی سے زیادہ دنیا پر حکومت کرنے والوں کے مفتوحین نے اس کھیل کو کھیلنا شروع کیا۔ اگر اس کھیل کی ابتدائی شکل پر نظر ڈالیں تو آپ کو محسوس…