پاکستان کے جنگلات – تباہی کے دہانے پر‘ سدباب کیسے ہو جنگلات وہ خوب صورت و دلکش سبز غلاف ہیں جو کہ ماحول کی حفاظت کرتے ہیں۔ جانداروں کو سانس لینے کے لیے آکسیجن کی فراہمی کے علاوہ جنگلات بہترین تفریح گاہ بھی ہوتے ہیں