لندن کے دروازے‘ قرطبہ کی گلیاں اور ہم
ایک وقت تھا کہ راقم لند ن کی فضاؤں میں شب و روز بسر کیا کرتا تھا‘ لندن میں قیام کے دوران جس چیز کے سحر نے مجھے ابھی تک جکڑے رکھا ، وہ وہاں گھروں کے دروازے اور باہر کا ماحول تھا۔
جی ہاں ۔۔۔ دروازے۔
آپ یورپی ممالک چلے جائیں آپ کو…