کیا آپ جانتے ہیں ستارے اور سیارے کیسے بنے؟ آسمان میں کچھ ستارے ایسے دکھائی دیتے ہیں جو باقیوں سے زیادہ چمک رہے ہوتے ہیں۔ وہ کیا ہوتے ہیں؟