الیکشن اورضلع گوجرانوالہ کی سیاسی و انتخابی صورتحال
گوجرانوالہ پہلوانوں کا شہر،خوش خوراک لوگوں کا مسکن،حسن پرستوں اور مہمان نوازوں کا گھر ہے۔گوجرانوالہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے۔جو رقبہ کے لحاظ سے3198اسکوائر کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔شہر کی کل آبادی 2238243نفوس پر مشتمل…