پاک افغان تعلقات میں گلبدین حکمت یار کاکردار گلبدین حکمت یار کی بدقسمتی رہی کہ ان کے ساتھی نظریاتی طور پر کمزور ثابت ہوئے اور بدلتے حالات میں اکثریت نے پہاڑوں پہ چڑھنے کے بجائے حکومتی ایوانوں میں بیٹھنا پسند کیا