بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
گھر کی چار دیواری ہو، گلی محلہ یا آمدورفت کے راستے۔ تعلیمی ادارے، بازار اور دفاتر ہر جگہ روزانہ ہی جنسی ہراساں کرنے کے واقعات کے باعث عورت کا اعتماد اور اعتبار ٹوٹتا اور بکھر جاتا ہے۔ جبکہ جنسی ہراس اور زیادتی کے واقعات میں کئی عورتیں زندگی…