کیا ترقی تہذیب و تمدن سے ماورا ہوتی ہے؟ آج انسان ترقی کی حدوں کو چھونے جا رہا ہے کائنات کے نئے راز افشاں ہو رہے ہیں۔لگ یوں رہا ہے کہ دنیا اپنی تکمیل سے پیشتر ہی خاتمے کی جانب پیش قدمی کرنے لگی ہے