پاکستانیت ہماری پہچان ہے اوراس پرہم سب کو فخرہونا چاہیئے
زندگی میں رب نے ہمیں جتنی بھی نعمتیں عطا کی ہیں ان میں سے ایک بہت ہی خوبصورت نعمت آزادی بھی ہے۔ آزاد ملک میں رہنا، اپنے خاندان والوں کے ساتھ مل کر ہنسی خوشی زندگی گزارنا اوراپنی مرضی سے گھومنا پھرنا یہ سب بہت شکرگزاری کی باتیں ہیں جو لوگ…