سانحہ قصور- ننھی زینب نے انقلاب برپا کردیا ہے زینب قتل کیس نے پاکستان کے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا اور بے شمار سوالات کو جنم دیا ہے۔ایسے ہی کچھ سوالات کے جوابات ہم اس تحریر میں تلاش کرنے کی کوشش کریں گے