دیوارسندھ‘ قلعہ رنی کوٹ حکومتی توجہ کی منتظر
یو نیسکو دیوار سندھ کے طور پر مشہور رنی کوٹ کو عالمی ورثہ قرار دینے کی تجویز رکھتا ہے مگر دنیا کا سب سے بڑا قلعہ حکومت کی لاپروائی اور اہلکاروں کی کوتاہی کی وجہ سے لاوارثی کی جیتی جاگتی تصویر بنا ہوا ہے ۔کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے سپر…