بو علی سینا – عالم ِاسلام کا عظیم سائنسداں
عاصمہ عزیز
ابو علی الحسین ابن عبداللہ ابن سینا طب کے طالب علم اور مفکر تھے۔۔آپ 980سن عیسوی میں بخارا کے قریب افشانہ میں پیدا ہوئے۔تاریخ اسلام میں بخارا دولت سامانیہ کا دارلحکومت قرار پایا جو کہ سامانیوں کے دور عروج میں علم و ادب کے مرکزکے…