سائنس کا عظیم محسن- آئزک نیوٹن
نسل انسانی کی کسی بھی خود ساختہ شے کی نسبت ’’قوانین ِ حرکت ‘‘ایک بہترین چیز ہیں
یہ الفاظ عظیم فرانسیسی سائنسدان یایلاس نے مشہور زمانہ ماہر ِ طبیعات’آ ئزک نیوٹن‘کے بارے میں کہے تھے ۔ دنیا کا عظیم ترین سائنسداں نیوٹن سنہ 1642 میں…