زمانے کی دھول میں گم شدہ کردار کئی معاشرتی کردار اور پیشے بھی وقت کے گرداب میں کہیں گم ہو جاتے ہیں آج میں ایسے ہی کرداروں اور پیشوں کو جن کا وجود ہمارے معاشرے میں گم ہوگیا کو موضوع بناؤں گا