عینک سے نہ گھبرائیں‘ یہ انسان ہونے کی نشانی ہے منی عینک لگانے سے پہلے ہی بیزار ہو رہی ہے ، اس کی امی کی طرح ہم بھی اسےسمجھا سمجھا کے تھک گئے ہیں کہ دیکھو اگر عینک اہم نہ ہوتی تو عینک والا جن ڈرامہ کیوں بنتا خیر بات ہو رہی ہے وجوہات کی