دشمن کا ایک اور وارمگر پرانا ہتھیار دہشت گردی، علیحدگی پسند تحریکیں اور پروپیگنڈہ وار فئیر دور حاضر کی جدید طرز کی جنگوں کی ابھرتی ہوئی اقسام سمجھی جاتی ہیں جس میں دشمن چھپ کر آپ کی پشت پر وار کرتا ہے