مستقل مزاج کھلاڑی کرکٹ ٹیم کا مستقبل بدل سکتے ہیں
پاکستان میں بسنے والے شائقین جو پہلے انگلینڈ کے خلاف کھلاڑیوں کی پرفارمنس سے مایوس تھے اب ویسٹ انڈیز کے خلاف متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانے والی ہومسیریز میں قدرے بہتر پرفارمنس سے تھوڑے مطمئن نظر آتے ہیں۔ جولائی ۔اگست ۔ ستمبر 2016 میں…