آئیے !قراردادِ خاتمہ بد عنوانی پیش کریں
ہر انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ آگے بڑھتا چلا جائے اور اسے کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ جس کے لیے سب سے لازمی جز آگے بڑھنے کے لیے راستے کا تعین ہوتا ہے جو اسے طے شدہ منزل کی جانب لے جائے۔ہر انسان کی آگے بڑھنے کی جستجو کا مقصد…