انتخابی دنگل میں منگل مناتے امیدوار
سنہ 2018 کے انتخابات کے لیے اب تک 21،482 سے زائد امیدواروں میں سے 99 فیصد سکروٹنی کے راڈار سے کسی جدید مزائل کی طرح سلامتی سے نکل گئے ہیں گویا، ان میں سے کوئی دوہری شہریت نہیں رکھتا، کسی نے کرپشن نہیں کی، قرضے معاف نہیں کروائے، اثاثے نہیں…