میدان بھی وہی ، گھوڑا بھی وہی ۔۔ پھر بھی سب اچھا ہے
ملک میں عام انتخابات کی تیاری زور و شور سے جاری ہے، تمام جماعتیں جو اقتدار کے مزے کئی بار لوٹ چکی ہیں اور قوم بھی لٹ چکی ہے، وہ نئے برانڈ کے ساتھ مختلف چورن اور حربے سے لے کر عوام کے سامنے آئے ہیں۔ ہر سیاسی فرد اپنے انداز میں چورن بیچ رہا…