بابا!آپ آجائیں‘ پکا وعدہ کچھ نہ مانگوں گی
پیارے بابا
السلام وعلیکم
بابا آپ میرے لیے عید سے دو دن پہلے چوڑیاں لینے گئے اور ابھی تک واپس نہیں آئے، میں نے کتنی ضد کر کے آپ کو راضی کیا تھا کہ اس سال میں عید کے کپڑوں جیسی چوڑیاں ، پرس اور جوتے بنواؤں گی۔
بابا آپ اور میں جب مارکیٹ…