پیپلزپارٹی کی گولڈن جوبلی‘ زنجیر ٹوٹ گئی
سماجی ارتقاء اور قوموں کا عروج وزال ایک دن یا چند سالوں کی بات نہیں بلکہ اس میں برس ہا برس کی غلط پالیسیوں کا عمل دخل ہوتا ہے ، زندہ قومیں وہ ہوتی ہے جو عروج پہ پہنچنے کے بعد اسے برقرار رکھ سکیں‘ وگرنہ اکثر اوقات تو اقوام اپنے عروج پہ…