پی ایس 114 سے ایم کیو ایم مائنس ہوگئی؟
پی ایس 114 سندھ اسمبلی کی وہ نشست ہے جو کافی عرصہ سے متنازع رہی ہے 2013 کے الیکشن میں اس حلقے سے مسلم لیگ ن کے عرفان اللہ مروت 37130 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے تھے جبکہ ایم کیو ایم کے عبدلرؤف صدیقی 30305 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر تھے لیکن…