یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت
ایک بار پھر پرچم لہرائے جائیں گے،عمارتوں پے شاندارجگ مگ کرتے برقی قمقموں کے سہرے،گھروں میں جھنڈیاں اور سینوں پرجھنڈے سجائے جائیں گے۔پریڈ ہو گی اور بوٹوں کی دھمک سے تن بدن میں ایک نیا ولولہ دلوں میں ہلچل مچائے گا۔مزار قائد پرعقیدت کے گلدستے…