الوداع ‘ الوداع !ماہ رمضان
ہر ایک اسلامی مہینے کی اپنی اہمیت اور افادیت ہے مگر رمضان کے مہینے کے دن رات کا مزاج ہی کچھ اور ہے، رمضانوں میں مسجدیں بھرپور طریقے سے آباد ہوتی ہیں، فضاؤں میں قرآن کی تلاوت کسی مہک کی مانند معلق رہتی ہے جسے سماعتوں سے سنا جاتا ہے اوروہ دل…