پاکستان پریقین ہی وطن کے مسائل کا حل ہے
پاکستان کی اہمیت عالمی منظرنامے میں لمحہ بہ لمحہ بڑھ رہی ہے ۔ پاکستان کے پاس آگے بڑ ھنے کے بیش بہا مواقع ہیں پاکستان کا جفرافیہ اس کے لئے ترقی وخوشحالی کے نئے راستے کھولتا ہے۔ پاکستان دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی نیوکلیئرطاقت ہے۔…