داعش کے جھنڈے۔۔ نئے خطرات یا اندرونی سازش؟
ابھی پچھلے ہی ہفتے پاکستان نے شمالی وزیرستان(یونس خان اسٹیڈیم میران شاہ) میں کرکٹ کا کامیاب میچ منعقد کروایا اور اقوام عالم کو پاکستان کی جانب سے امن کا پیغام دے کر انسدادِ دہشت گردی کے حوالے سے اپنی کاوشوں اور قربانیوں کو عالمی سطح پر باور…