ایک تھی قندیل – جو معاشرے سے بغاوت کررہی تھی میں قندیل کے بھائی سے زیادہ سماج کو اس قتل کا ذمہ وار سمجھتا ہوں جس کی اکثریت اس سے لطف اندوز ہوتی رہی