آج کی نسل اتنی خود غرض کیوں ہے؟ کوئی مرتا ہے تو مرے اور جی جاتا ہے تو اپنے خرچے پر جئے۔ یہ پاکستانیوں کا مزاج بنتا جا رہا ہے۔
انسانیت ، جمہوریت اور معاشرہ ہم جذبات کی تمام حدوں کو عبور کر چکے ہیں دشمن کے خلاف بلند و بانگ دعوئے کرنا جمہوریت کے دعویدار بننا، انسانیت کا لبادہ اوڑھ کرحیوانیت کی حدوں کو عبور کرنا یہ سب خوبیاں ہم میں کوٹ کوٹ کربھر دی گئی ہیں