سولر جیو انجینئرنگ‘ سائنس کی غلطی قیامت کا سبب بن سکتی ہے صرف ایک برس میں گلوبل وارمنگ کی بدولت دنیا کے مختلف خطوں سمیت پاکستان میں بھی موسمیاتی تبدیلیاں بہت واضح ہیں