سود کے خلاف جنگی بنیادوں پرحکمتِ عملی کی ضرورت ہے سود فارسی زبان کا لفظ ہے جبکہ رباہ عربی زبان کالفظ ہے اور انٹرسٹ انگریزی کا ہے۔ سود کے نقصانات کے پیش نظر بائبل میں بھی حکم ہے کہ عیسائی اپنے عیسائی بھائی کو سود نہ دے