طلبہ یونینز پر پابندی کا خاتمہ کب ہوگا؟
سید عزیر احمدبخاری
یوں تو پاکستانی میڈیا پر دن میں کئی بار دستور و قانون کی بالا دستی اور جمہوریت جمہوریت کی گردان سننے کو ملتی ہے اور اس عمل میں لبرل سیاسی جماعتیں ہوں،مذہبی یا قوم پرست جماعتیں، بیروکریٹس ہوں یا ریٹا ئرڈ اور حاضر…