ایک معمولی ٹیسٹ آپ کی نسلوں کو موذی مرض سے بچا سکتا ہے تھیلیسیمیاء کی تین اقسام ہیں۔ تھلیسیمیاء میجر ، تھلیسیمیاء مائنر اور تھلیسیمیاء انٹر میڈیا۔