احساس پوری انسانیت کے لیے معتبر ہے
تحریر : کرن مہک
احساس دنیا کا خوبصورت ترین اور طاقتور رشتہ ہے۔احساس ہی ہے جو انسان کو انسانیت کے رشتے سے جوڑتا ہے ۔ اجنبی افراد کو اپنا بناتی ہے ۔احساس جب کسی رشتے میں شامل ہوجائے تب ایسے رشتے موت کی آغوش میں جاکر بھی زندہ رہتے ہیں…