شکر گزاری اور خوشی میں فرق خوشی کے موضوع پر کئی کئی صفحات کے مضامین لکھنے کے باوجود یہ بتانے میں ناکام ہیں کہ خوشی کیا ہے۔
خوشیوں کی آسان فہرست ۔۔۔ ایک میز ، ایک کرسی ، پھولوں کا پیلہ اور ایک وائلن ۔ کسی انسان کو خوش رہنے کے لئے اس سے زیادہ کیا چاہئے