گھسر (گروپر) کے سوپ کو ’عینک توڑ سوپ‘ کیوں کہا جاتا ہے؟ پاکستان سے گھسر زیادہ تر مشرق وسطیٰ ایکسپورٹ ہوتی ہے اور اس میں بھی زیادہ تر قطر کو۔ عرب اسے ’’ھامور‘‘ کہتے ہیں
کیا پارے کے نقصان دہ اثرات کی وجہ سے مچھلی کھانا چھوڑ دینا چاہیے؟ مچھلی پروٹین کا ایک بہترین ذریعہ ہے، اور اعصابی نشوونما میں مدد دیتی ہے