نوروز ،تاریخ اور ارتقاء نوروز کی ابتدأ سے متعلق کوئی متفقہ آرأ موجود نہیں البتہ نوروز کی ابتدا کے بارے میں کئی ایک روایات دستیاب ہیں