دھندہ کوئی چھوٹا نہیں ہوتا میری اس لڑکے سے تقریباً روز بات چیت ہوتی تھی، پوچھنے پر اس نے بتایاکہ دِن میں نوکری کرتاہے ، شام 6 بجے سے آلو کے چپس بنا کر فروخت کرنے کا کام شروع کرتا ہے