The news is by your side.
Güvenilir bahis siteleri 2022
betsat
mecidiyeköy escort mecidiyeköy escort etiler escort etiler escort taksim escort beşiktaş escort şişli escort bakırköy escort ataköy escort şirinevler escort avcılar escort esenyurt escort bahçeşehir escort istanbul escort sakarya escort sakarya escort sakarya escort sakarya escort sakarya escort alanya escort alanya escort alanya escort alanya escort alanya escort alanya escort
mariobet.biz
betwoon kayıt
deneme bonusu veren siteler
canlı casino
kralbet betturkey 1xbetm.info wiibet.com tipobet deneme bonusu veren siteler mariobet supertotobet bahis.com
vip escort Bitlis escort Siirt escort Çorum escort Burdur escort Diyarbakir escort Edirne escort Düzce escort Erzurum escort Kırklareli escort
etimesgut escort eryaman escort sincan escort etlik escort keçiören escort kızılay escort çankaya escort rus escort demetevler escort esat escort cebeci escort yenimahalle escort
gaziantep escort
gaziantep escort
modabet giriş
ankara escort escort ankara escort
Tipobet365
Canlı Kumar
istanbul evden eve nakliyat
Group of passionate teen angels lick every other Hottie babe Lou Charmelle fucking a black meat Milf Nina Elle gets fucked in dogystyle

یومِ پاکستان: خواب کی تعبیرکا سفرجاری ہے

ہم پاکستانی بجلی، پانی، گیس اور سب سے بڑھ کر بھوک جیسے گھمبیر مسائل کہ جال میں بری طرح سے جکڑے ہوئے ہیں اور پھنستے ہی جارہے ہیں۔ ہر گزرتا دن اس جال کی سختی بڑھاتا جارہا ہے اور آنے والے دن کی مشقت میں اضافہ کر رہا ہے، ہر روز نئی سے نئی دشواری تیار کرکے جاتا ہے۔ زیادہ تر خوابوں کا تعلق بند آنکھوں سے ہوتا ہے چاہے خواب میں محبوب آئے یا پھر کوئی ڈراؤنی شکل، خوابوں کو  کھلی آنکھ سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ خواب کی دونوں قسموں کا تعلق ہمارے ذہن میں پلنے یا بسنے والے خیالات ہیں۔ دونوں ہی طرح کے خوابوں کے لئے مدت سے ماحول سازگار نہیں۔ آج ہر طرف ایک نفسا نفسی ہے ہر کوئی بھاگے جا رہا ہے اور اس کا یہ بھاگنا کسی بھی قسم کے مقصد سے عاری ہے سوائے اس کے کہ سب اپنے آپ کو ہلکان کیے جارہے ہیں۔ آج تمام امور بغیر کسی بھاگ دوڑ کے حل ہوتے جارہے ہیں۔ رہی سہی کسر سماجی میڈیا نے پوری کردی ہے۔

پہلے زمانوں میں زندگیاں سکون نامی شے سے کافی حد تک شناسا تھیں اور خوابوں کی دنیا آباد کرنے کیلئے سکون کا ہونا بہت حد تک ضروری ہے۔ نہ موبائل کا شور تھا‘ انٹرنیٹ اور کمپیوٹر جیسی بلائیں ابھی معاشرے کو اپنے حصار میں نہیں لے سکیں تھیں تو بہت حد تک معاشرے کو سکون میسر تھا۔ سوچ بچار کرنے کا بھی وقت میسر تھا اور اپنی سوچوں کو دوسروں تک منتقل کرنے کا بھی وقت تھا۔ ادب لحاظ بھی تھا اور بڑے بوڑھوں کی باتوں میں دانائی بھی تھی۔ چائے اور پانی کے ایک ایک گلاس پر گھنٹوں کی بھیٹکیں ہوتی تھیں مگر اب تو جو کچھ ہے وہ سب کا سب انٹرنیٹ پر ہے۔ بزگوں کی دانائی بھی، انکی سوچیں بھی اور اقوالِ زریں بھی۔


یومِ پاکستان پیریڈ کے شاندارمناظر


جب خوابوں کے دیکھنے کا مقصد ہوا کرتا تھا اوردرحقیقت آج ان خوابوں کی بدولت ہی دنیا کی ترقی کی منزلیں طے کی ہیں اور یہاں تک پہنچی ہے۔ مگر دنیا کو یہاں تک پہچانے والے خواب دیکھنے والوں نے یقیناً ایسا بالکل نہیں چاہا ہوگا جیسا کہ ہوتا جا رہا ہے۔ ان کے خوابوں کا منباء تو اپنی آنے والی نسلوں کیلئے اپنے سکون سے کہیں زیادہ سکون مہیا کرنا تھا اور افزائشِ سکون کے اسباب پیدا کرنے تھے۔ مگر سب کچھ الٹا ہی ہوتا چلا گیا اور ہم اپنی اپنی منزلوں سے کہیں دور نکل گئے۔

جب خواب کھلی آنکھوں سے دیکھا جائے اور اس کی تعبیر کیلئے دن رات بھاگ دوڑ کی جائے یہاں تک کہ جان و مال کی قربانی سے بھی دریغ نہ کیا جائے تو یقیناً ایسا خواب مسلمانوں کیلئے ایک الگ اور آذاد ریاست کا مطالبہ ہی ہوسکتا ہے اور اس متبرک خواب کی تعبیر پاکستان کی صورت میں ہوتا ہے۔ انسان اگرخوابوں کی تاریخ مرتب کرے گا تو حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا خواب اسے اول درجے کہ خوابوں میں رکھنا پڑے گا۔ ڈاکٹر اقبال نے مسلمانوں کی ایک الگ ریاست کا جو خواب کھلی آنکھوں سے دیکھا اور اپنے پیروکاروں کو، امت کے معماروں کو 23 مارچ 1940 کو بتایاگیا، اس خواب کی اہمیت نے اس دن کو تاریخ ساز دن بنا دیا ہم پاکستانی رہتی دنیاتک اس دن کی یاد مناتے رہنگے اور ہر پاکستانی اپنے آپ سے یہ عہد کرتا رہے گا کہ وہ پاکستان کی سلامتی اور بقاء کیلئے تعبیر پر معمور خواب دیکھتا رہے گا۔

تاریخ گواہ ہے کہ “دو قومی نظریہ” کی بنیاد سر سید احمد خان نے رکھی تھی ان پر یہ بات واضح ہوچکی تھی کہ اب ہمیں ہندوستان میں ہندؤں کے ساتھ نہیں رہنے دیا جائے گا۔ اس بات کو آج دلائل سے واضح کردیا گیا ہے۔ سر سید احمد خان کے دوقومی نظریہ کو قائدِ اعظم نے پیش کیا اور اس کی بنیاد پر علامہ اقبال نے خواب دیکھا اس خواب کی تعبیر کے لیے لاکھوں انسانوں نے اپنے جان و مال کی قربانی دی اور ’’پاکستان‘‘  کے وجود کو تعبیر دی۔

لیکن خواب کی تعبیر کیا نکلی؟ ہم پاکستانیوں کی زندگیوں سے سکون ختم کردیا گیا ہے، سکون ہی وہ چیز تھی جس کی بدولت خواب دیکھے جا سکتے تھے۔ ہم نے خواب دیکھنے چھوڑدئیے ہیں یا پھر ہم کسی اور راستے پر چل پڑے ہیں وہ راستہ جو ہمیں اغیار نے دکھایا ہے۔ ہم نے خواب دیکھنے چھوڑدیے ہیں بلکہ ہم نے اقبال کے خواب کو بھی بھلادیا ہے، ہمیں ایک سوال اپنے آپ سے کرنا چاہئے کہ ہم نے اپنی آنے والی نسلوں کو یہ بات کتنی بار بتائی ہے کہ ہم ’’یومِ پاکستان‘‘ کیوں مناتے ہیں یا پاکستان کی تاریخ میں اس دن کی کیا اہمیت ہے۔ رہی سہی کثر ہمارے تعلیمی نظام نے پوری کردی ہے جنہوں نے ہماری کتابوں سے وہ اسباق بھی متروک کروادئیے ہیں جن کی بدولت یہ پیغام آگے بڑھ رہا تھا۔

ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کے لئے اب اس بے ہنگم ماحول میں ہی خواب دیکھنے ہوں گے۔ روشن و پاک پاکستان، قائداعظم کے فرمودات کا پاکستان، اقبال کے شاہینوں کے خواب کا پاکستان۔ ان خوابوں کی پرورش کرنی ہوگی اپنی آنے والی نسلوں کے لئے، ان کی تعبیر کیلئے ہمیں کسی بھی حد سے گزرنا پڑے تو گزر جائینگے۔ ہم آج اس عہد ساز دن اپنے آپ سے اور اپنی آنے والی نسلوں سے یہ وعدہ کرتے ہیں کہ ہم خواب دیکھیں گے اور تعبیر کیلئے تن من اور دھن لگا کر کام کریں گے اور دنیا کو اپنے زندہ قوم ہونے کا پیغام دیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
شاید آپ یہ بھی پسند کریں