The news is by your side.

نا اہل سیاست دانوں کا اہل اداروں کے خلاف واویلا

پاکستان اندرونی طور پر ایک کمزور ریاست ہے جس کی وجہ یہاں کی ہمیشہ سے کمزور اور ناہل سیاسی انتظامیہ ہے۔ بلدیاتی ادارے کبھی فعل نہیں ہوسکے کیونکہ عوامی نمائندوں نے ہمیشہ اپنی جیبیں بھرنے کی ہر ممکن یقینی کوششیں کی ہیں۔ بلدیاتی اداروں کو…

بھارت کا جنگی جنون کھیل کے میدان میں رنگ جمانے لگا

معلوم نہیں لیکن سننے میں آیا ہے کہ کچھ پاکستانیوں نے بھارت کی برطانیہ کیخلاف جیت کیلئے بہت دعائیں کیں اور برمنگھم میں موجود پاکستانیوں نے بھارت کی بھرپور حمایت کی لیکن نتیجہ اس کے برعکس نکلا، یعنی بھارت نے برطانیہ کو جیت کا ہار اپنے ہاتھوں…

طویل المدت بمقابلہ قلیل المدت منصوبہ بندی

یہ اردو سے منہ بولتا محبت کا ثبوت ہے کہ عنوان کو انگریزی میں نہیں لکھاگوکہ انگریزی میں لکھ کر زیادہ پذیرائی کی حاصل کی جاسکتی تھی، جس کی وجہ ہمارے معاشرے میں عام بول چال میں استعمال ہونے والے انگریزی کے الفاظ کا بے دریغ استعمال ہے۔ بہرحال…

پی ایس ایل، ابتدا سے 2020 تک

دنیا میں کرکٹ کی رنگینیاں عروج پر پہنچ چکی تھیں اور کرکٹ باقاعدہ طور پر کاروبار کی حیثیت اختیار کر چکا تھالیکن بد قسمتی سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ دشمنوں کی سازشوں کی بھینٹ چڑھی ہوئی تھی ۔ سن ۲۰۰۸ میں ہمارے پڑوسی ملک میں انڈین پریمئر…

پاکستان کو بھارت کےمقابل کیا چیز طاقت ور بنائے ہوئے ہے

قومی سلامتی ہر پاکستانی کی رگ رگ میں دوڑ رہی ہے لیکن کیا وہ اس اہم ترین جز سے واقف بھی ہے ؟جس کی بہت واضح وجہ پاکستانی قوم کا جذباتی ہونا ہے اور پاکستانی سیاستدانوں کا اس جذباتی قوم کے جذبات کے ساتھ کھیلنا ہے ۔ بدقسمتی سے عوام یا سیاسی…

وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

دنیا ایسے ہی لوگوں سے بھری پڑی ہے جواپنی دانست میں دنیا کیلئے ، اپنے ملک کیلئے، اپنے گھر کیلئے اور سب سے بڑھ کر انسانیت کی بھلائی کیلئے کچھ کررہے ہیں یا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ اس کے برعکس کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو اپنے ساتھ ہونے والی کوئی…

بھارت دنیا کو تباہی کے دہانے پر لے آیا ہے

یہ پاکستا ن اور ہندوستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ برصغیر پاک و ہند کے درمیان کشیدگی آج کی بات نہیں ہے ۔ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ بیان دیکھیں تو اس میں بھی اس بات کی جھلک نظر آتی ہے کہ یہ معاملات جلد معمول پر آجائیں گے جیسے ہندوستانی…