The news is by your side.
Güvenilir bahis siteleri 2022
betsat
mecidiyeköy escort mecidiyeköy escort etiler escort etiler escort taksim escort beşiktaş escort şişli escort bakırköy escort ataköy escort şirinevler escort avcılar escort esenyurt escort bahçeşehir escort istanbul escort sakarya escort sakarya escort sakarya escort sakarya escort sakarya escort alanya escort alanya escort alanya escort alanya escort alanya escort alanya escort
mariobet.biz
betwoon kayıt
deneme bonusu veren siteler
canlı casino
kralbet betturkey 1xbetm.info wiibet.com tipobet deneme bonusu veren siteler mariobet supertotobet bahis.com
bailarinas de la hora pico Britney Shannon barely keeping whole thing in her throat Nicole Nix obtient saucissonner par un russe mec sur une table
etimesgut escort eryaman escort sincan escort etlik escort keçiören escort kızılay escort çankaya escort rus escort demetevler escort esat escort cebeci escort yenimahalle escort
gaziantep escort
gaziantep escort
modabet giriş
ankara escort escort ankara escort
Tipobet365
Canlı Kumar
istanbul evden eve nakliyat
Group of passionate teen angels lick every other Hottie babe Lou Charmelle fucking a black meat Milf Nina Elle gets fucked in dogystyle
istanbul masaj salonuistanbul masaj salonuhttp://www.escortperl.com/Gaziantep escortDenizli escortAdana escortHatay escortAydın escortizmir escortAnkara escortAntalya escortBursa escortistanbul escortKocaeli escortKonya escortMuğla escortMalatya escortKayseri escortMersin escortSamsun escortSinop escortTekirdağ escortEskişehir escortYalova escortRize escortAmasya escortBalıkesir escortÇanakkale escortBolu escortErzincan escort

ہم کریں تو دہشت گرد ، تم کرو تو بیمار

دوہرا میعار استحکام سے دور لے جاتا ہے کیونکہ سچائی یا حقائق آج کل چھپائے نہیں چھپ رہے۔دنیاکے کسی بھی کونے میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات ہم پاکستانیوں کی نیندیں اڑا دیتی ہیں جس کی وجہ ہونے والی دہشت گردی نہیں بلکہ اس دہشت گردی کا تانہ بانہ ہمارے ہی کسی بھائی بند سے جوڑے جانے کااندیشہ یا خوف اس کا سبب ہوتے ہیں۔ ۹ ستمبر ۲۰۱۱ سے لیکر آج تک ہم پاکستانی سکون کا سانس نہیں لے سکے اس کے برعکس امریکی شہری کچھ دنوں کا سوگ مناکر اپنی خر مستیوں میں مصروف ہوگئے ۔

یہ بات دنیا سے ڈھکی چھپی نہیں کہ امریکا اپنی بقاء کی جنگ پاکستان کے کاندھوں پر کھڑے ہوکر لڑ رہا ہے اور پاکستان بھی امریکا کو کندھے پر بیٹھا کر سمجھ رہا ہے کہ وہ بھی دنیا میں اہم مقام حاصل کئے ہوئے ہے جبکہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ امریکہ شائد ہی ابھی تک کسی ملک پر اپنی چاہ کے مطابق اپنا باقاعدہ تسلط قائم کر سکا ہے ۔ایسا تسلط جس کا خواب نا معلوم کب سے امریکی تھنک ٹینک اپنی آنکھوں میں سجائے ہوئے ہیں۔

اس خواب کی تعبیر بنتے بنتے کتنے ہی ادوار گزر گئے ہیں مگر تعبیر کا کہیں دور دور تک کچھ پتہ نہیں ہے ‘ ہاں یہ ضرور ہوا ہے کہ دنیا کا امن و سکون تباہ وبرباد ہو کر رہ گیا ہے۔ جس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں پاکستان سرِ فہرست ہے۔

گزشتہ دنوں امریکہ کی ریاست نواڈا کے شہر لاس ویگاس میں ایک انتہائی دل خراش واقع رونما ہوا جس میں تقریباً ۶۰ زندگیاں موت کی آغوش میں چلی گئیں اور ۵۰۰ کے قریب لوگ زخمی حالت میں ہسپتالوں میں منتقل کئے گئے ہیں جن میں سے یقیناًکچھ کی حالت بھی تشویناک حد تک خراب ہوسکتی ہے۔

ایک مقامی فرد نے اپنی گن سیدھی کی اور اس مجمع پر گولیوں کی بارش کردی جس کی زد میں آکر اور بھگدڑ مچنے کی وجہ سے اموات کی ایک طویل فہرست مرتب ہوگئی۔ واقع ایک تھرکتی شام میں پیش آیا‘ جہاں موسیقی کے دلدادہ ہزاروں کی تعداد میں جمع تھے ۔ جائے وقوعہ پر موجود لوگوں کے بیانات کے مطابق ایسا لگا جیسے گولیوں کی بارش شروع ہوگئی‘ پھر ہرطرف چیخ و پکار اور پھر بھگدڑمچ گئی۔

یہ ایک انتہائی دل گداز اور افسردہ کرنے والی خبر تھی جوپاکستانی وقت کے مطابق ہوئی تو رات گئے مگر ہماری انسانیت سے محبت کا ثبوت یہ تھا کہ یہ خبر اخباروں میں اپنی جگہ بنا چکی تھی۔اکثر پاکستانیوں کے ذہنوں میں خبر دیکھتے ہی جس خیال نے سر اٹھایا وہ وہی تھا کہ کسی طرح جلدی سے اس واقعے کے ذمہ دار کا کم از کم نام پتہ چل جائے تاکہ آگے ہونے والے عملی اقدامات کا اندازہ لگایا جا سکے۔

جو نام نکلا وہ وہاں کہ ایک مقامی اور غیر مسلم فرد کا تھا اور اسک ا نام سٹیون پیڈک نامی شخص تھا جس کی عمر تقریبا ۶۴ سال بتائی جارہی ہے جو کہ ناتو فوجی تھا اور نا ہی کسی اس قسم کی کاروائیوں میں ملوث تھا جن کا تعلق ہتھیاروں سے ہو۔بین الاقوامی میڈیا پر شائع ہونے والی تصاویر کے مطابق جس ہوٹل (مینڈالابے) میں یہ شخص ٹہرا ہوا تھا وہاں تو جیسے اسلحہ کی دکان لگی دکھائی دے رہی ہے ۔

اب سب سے پہلے تو یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ اتنا اسلحہ ہوٹل کے ۳۲ ویں فلور تک پہنچا کیسے۔ یہ شخص دنیا کے طاقتور حفاظتی اداروں کی آنکھ سے زیادہ دیر نہیں محفوظ رہ سکتا تھا اور ایساہی ہوا‘ اسے اس کے کمرے میں ہی موت کے گھاٹ اتار دیاگیا مگر ابھی یہ معمہ حل ہونا چاہئے کہ ایک عام سا فرد کس محاذ پر کام کر رہا تھا اور کیوں اپنے ہی جیسے لوگوں کی جان لینے کے درپے ہوا۔ بہت جلد امریکہ کے چاک و چوبند تحقیقاتی ادارے اس راز کو جان لیں گے‘ لیکن کیاوہ یہ راز دنیا کو بھی بتائیں گے؟۔ ایک شبہ جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا وہ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عجیب و غریب پالیسیوں کا اجراء بھی ہوسکتا ہے لیکن حقیقت تو وقت آنے پر ہی پتہ چل سکے گی۔

گزشتہ کئی ماہ کا جائزہ لیں تو امریکہ میں اس طرح کے کئی واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں اسی طرح معلوم افراد نے نامعلوم وجہ کے انسانی زندگیوں کو موٹ کے منہ میں دھکیل دیا۔ کیونکہ امریکہ میں اسلحہ لے کر چلنے کی ممانعت نہیں ہے اس لئے ایسے واقعات کو عملی جامہ پہنانابھی مشکل کام نہیں ۔ غور طلب بات یہ ہے کہ دنیا کے ترقی یافتہ ملک کے شہر میں جہاں یقیناًدنیا کی ہر آسائش میسر ہوگی اور اس شہر میں اتنی بڑی خونریزی کی واردات نا صرف امریکہ بلکہ دنیا کے ان تمام ممالک کے لیے بلکہ آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے جو اپنے ملک کے باشندوں کو آسائشیں دے کر اپنی ذمہ داری سے خود کو بری الذمہ سمجھ رہے ہیں۔

اگر کسی ایسی یا اس سے ملتی جلتی واردات میں کوئی مقامی مسلمان نکل آتا ہے تو وہ دہشت گرد اور اس کارروائی کو بھی سیدھا سیدھا دہشت گردی کہہ دیا جاتا ہے جبکہ لاس ویگاس اور اس طرح کی دیگر کاروائیوں کو دہشت گردی کہنے تک سے گریز کیا جاتا ہے ۔ دنیا کا یہی دوہرا میعار دنیا کو رہنے کے قابل نہیں رہنے دینے والا ۔ آخر ایسی کون سی مصیبت آگئی ہے کہ نفسیاتی لوگ اپنے ہی لوگوں پر گولیاں برساتے پھر رہے ہیں ۔

ترقی یافتہ ممالک کے تھنک ٹینک بیٹھے پاکستان کے استحکام کو نقصان پہنچانے کے لیے سوچ بچار میں مصروف رہتے ہیں‘ ذرا یہ بھی تو سوچیں کہ آپ کی نسل کو یہ نفسیاتی کون بنا رہا ہے‘ کہیں اس کے ذمہ دار آپ لوگ ہی تو نہیں ہیں۔ آخر کب تک ہمیں دہشت گرد اور اپنے لوگوں کو بیمار کہہ کر جان چھڑاتے رہیں گے۔ایک دن یہ سارے بیمار ایک ساتھ ہوکر آپ کی پالیسیوں کے خلاف ہی بغاوت نا کردیں۔


اگر آپ بلاگر کے مضمون سے متفق نہیں ہیں تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اوراگرآپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی وال پرشیئرکریں

Print Friendly, PDF & Email
شاید آپ یہ بھی پسند کریں