پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس .. فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ
میں ہی نہیں بہت سے پاکستانی بھائی حیرانگی کہ سمندر میں غوطے لگارہے ہیں لیکن کسی کو پتہ نہیں چلتا کہ یہاں جمہوریت اور اس جمہوریت میں انصاف کہا ہے ؟ نصف صدی سے زائد عرصے میں قانون کو توانا اور مضبوط کرنے کے بجاۓ اسے تماشا بنادیا گیا ہے اور…